| | |

کرکٹ کا بڑا نقصان ،وسیم اکرم افسردہ

 

کرک اگین ڈاٹ کام

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم افسردہ ہو گئے ۔انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وسابق کوچ گراہم تھارپ کی موت پر سوگ میں ہیں۔

وسیم اکرم کہتے ہیں کہ گراہم تھارپ انتہائی بہترین انسان تھے۔بہترین کرکٹر تھے۔میں نے ان کو بالز بھی کیں اور آف دی فیلڈ شاندار تھے۔وسیم اکرم نے اسے کرکٹ برادری کا بڑا نقصان قرار دیا اور سوگواروں سے تعزیت کی ۔

انگلینڈ کیلئے 100 سے زائد ٹیسٹ کھیلنے والے تھارپ 55 سال کی عمر میں چل بسے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *