| | | | |

بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کی لاہور میں پریکٹس

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور میں ہے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ڈھائی گھنٹے ٹریننگ سیشن۔
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اگلے دو روز بھی صبح کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی۔
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد روانہ ہو جائے گی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *