پاکستان کے دونوں اوپنرزاوپرتلے آئوٹ
لندن،کرک اگین رپورٹ
Getty Images
پاکستان پاور پلے ختم ہونے سے ایک بال قبل 59 رنزبناکسی نقصان کے تھا لیکن پاور پلے کی آخری بال پر بابر اعظم شاندار 36 رنزبناکر جوفرا آرچر کا شکار بنے تو ساتھ ہی اگلے اوور میں دوسرے اوپنر محمد رضوان بھی چلے گئے،انہیں عادل رشید نے کلین بولڈ کیا۔رضوان نے 16 بالز پر 23 اور بابر نے22 بالز پر 36 رنزبنائے۔
پاکستان 65 رنز تک 2 وکٹ گنواچکا تھا،اب وکٹ پر عثمان خان اورفخرزمان موجود تھے۔