ون ڈے کپتان بدل دیا گیا،نئے قائد کا اعلان
لندن،کرک اگین رپورٹ ون ڈے کپتان بدل دیا گیا،نئے قائد کا اعلان،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز ڈرا ہونے کے بعد انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والی 5 ون ڈے میچزکی سیریز کیلئے نیا کپتان مقرر کیا ہے۔جوس بٹلر ان فٹ ہیں۔ ہیری بروک آسٹریلیا کے…