آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان 59 برس بعد بدترین نمبر پر گرگیا
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان 59 برس بعد بدترین نمبر پر گرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں 59 سال کی بد ترین مقام پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان کی بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد آئی سی…