سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرزمیں پہلی پاکستانی خاتون
لاہور 15 ستمبر پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان کرکٹ کے لیے ایک تاریخی لمحے کا اعلان کیا ہے کہ سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ اس باوقار نامزدگی کے بعد وہ خواتین کے دو…