بابر،ویرات اور روہت ایک ساتھ کھیلیں گے،ایفرو ایشیا کپ پھر سے بحال کرنے کی تیاریاں
کرک اگین رپورٹ بابر،ویرات اور روہت ایک ساتھ کھیلیں گے،ایفرو ایشیا کپ پھر سے بحال کرنے کی تیاریاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی شراکت داری کا امکان ہوگیا،پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلتے نظر آسکتے۔ایفرو ایشیا کپ منصوبہ آئی سی سی کے اگلے منتخب چیئرمین…