ملتان،پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کپتانوں کا اہم مقام پرفوٹو شوٹ
ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کپتانوں کا اہم مقام پرفوٹو شوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کی۔پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ دونوں ٹیمیں…