آئی سی سی کی ہنگامہ خیز بورڈز ورچوئل کانفرنس فوری طلب،3 بڑے فیصلے منتوقع
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی ہنگامہ خیز بورڈز ورچوئل کانفرنس فوری طلب،3 بڑے فیصلے منتوقع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کپ کی میزبانی بچانے کیلئے بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماررہا ہے۔آئی سی سی کی اگلے فیصلہ کی ڈیڈ لائن 15 اگست کو ختم ہوچکی…