سکاٹ لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی پھر جیت،پھر ایک نیاریکارڈ
ایڈنبرا ،کرک اگین رپورٹ Getty Images سکاٹ لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی پھر جیت،پھر ایک نیاریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پہلے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے کئی ریکارڈز بنائے تھے اور یہ سلسلہ دوسرے میچ میں بھی جاری رہا،جہاں آسٹریلیا کی حد تک ایک نیا ریکارڈ بنا۔آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی…