بنگلہ دیش کی کسی بھی بڑے ٹیسٹ ملک میں پہلی سیریز یا کوئی اور بھی ہے
عمران عثمانی بنگلہ دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 6 وکٹ سے ہراکر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز جیت لی،پاکستان کے خلاف پہلی بار کسی بھی بڑے دوسرے ٹیسٹ ملک کے خلاف پہلی جیت ہے۔ سوال یہ ہے کہ بنگلہ دیش کی 24 سالہ ٹیسٹ تاریخ اس موڑ پر پہنچ چکی ہے کہ وہ پاکستان…