ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔آئی سی سی کی فلم مہم شروع
دبئی،کرک اگین رپورٹ ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔آئی سی سی کی فلم مہم شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں تین ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے،اس تناظر میں آئی سی سی نے فلم مہم ایک سیریز کا آغاز کیا ۔جو بھی…