چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت
فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت،جمعہ کا میچ بھی ابتدائی میچ کا ری پلے بنا،پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز کی کامیابی۔نور پور لائنز کو 133 رنز سے…