ہال وے کرکٹ ہفتہ،کیوی کوچ کا طنز،افغانستان کوچ مایوس
گریٹر نوئیڈا،کرک اگین رپورٹ ہال وے کرکٹ ہفتہ،کیوی کوچ کا طنز،افغانستان کوچ مایوس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے ایسے ٹیسٹ میچ کے ختم ہونے پر،جس کے تمام 5 روز کھیل ممکن نہیں ہوا۔دونوں ممالک کے ہیڈ کوچز نے لفظ مایوسی کو رد عمل میں ٹائٹل بنایا…