انگلینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان کا اسکواڈ،کپتان اور وینیوز،اپ ڈیٹ،بریکنگ نیوز
لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان کا اسکواڈ،کپتان اور وینیوز،اپ ڈیٹ،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز اور تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز قریب ہے۔7 اکتوبر سے ملک میں شروع ہونے والی ہوم سیریز سے چند روز قبل قومی کرکٹرز ون ڈے کپ کھیلنے میں مگن…