آئی سی سی سالانہ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،آسٹریلیاٹیسٹ میں نمبر ون،ٹی 20میں پاکستان کی بڑی تنزلی
آئی سی سی سالانہ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،آسٹریلیاٹیسٹ میں نمبر ون،ٹی 20میں پاکستان کی بڑی تنزلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے ٹیسٹ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی لیکن بھارت ٹی 20 اور ون ڈے میں بدستور نمبر ون پر ہے۔پاکستان کی ٹی 20 میں مزید تنزلی ہوگئی ہے۔آئی سی سی کی…