دورہ پاکستان ،انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان ،ٹیسٹ وینیوز سیٹ ،ملتان کا میچ ری شیڈول
لندن،کرک اگین ڈاٹ کام دورہ پاکستان ،انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان ،ٹیسٹ وینیوز سیٹ ،ملتان کا میچ ری شیڈول ٹیسٹ اوپنرڈین لارنس بدقسمت۔ انہیں اگلے ماہ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے ڈراپ کر دیا گیا، ایسیکس کے جارڈن کاکس کو ترجیح دی گئی۔ اوول میں سری لنکا سے ہارنے کے ایک دن بعد، انگلینڈ کے…