مائیکل وان کے بیٹے کا پہلا پروفیشنل کرکٹ معاہدہ
لندن،کرک اگین رپورٹ
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کے بیٹے آرچی وان کا پہلا پروفیشنل معاہدہ سامنے آگیا۔سمرسیٹ کائونٹی کیلئے 2 سالہ معاہدہ ہوا ہے۔
آرچی وان 18 سال کے ہیں اور بیٹنگ کے ساتھ آف سپ بائولنگ کرتے ہیں۔ان کے والد مائیکل وان نے انگلینڈ کیلئے بطور بیٹر کرکٹ کھیلی،ان دنوں وہ کمنٹری کرتے ہیں اور تبصرے کرتے ہیں۔