| | | |

بنگلہ دیش کے کامیاب سپن کوچ مشتاق احمد نکاح خواں بن گئے ،بیٹی کی رخصتی

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر اور بنگلہ دیش کے موجودہ سپن کوچ مشتاق احمد اب نکاح خواں بھی بن گئے

اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھایا ۔

حبیبہ مشتاق کی شادی کی تقریب انتہائی سادہ مگر پر وقار تھی جس میں وقار یونس بھی اپنی فیملی کے ہمراہ شریک ہوئے جس کی تصویر دلکش ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *