| | | | | |

فلوریڈا میں بارشیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ

 

 

فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ ،فلوریڈا میں تیز بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے کچھ میچز یہاں شیڈول ہیں۔امریکہ بمقابلہ آئرلینڈ میچ کل ہے لیکن اس پر بارش کے سائے ہیں۔

امریکہ اور کینیڈا کی ٹیموں کی پریکٹس بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستانی کھلاڑی آج فلوریڈا میں انڈور ایکسرسائز کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *