پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا،بریکنگ نیوز
لاہور،کرک اگین رپورٹ
کرکٹ بریکنگ نیوزیہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سیٹ خطرے میں،جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی رخصتی کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے ساتھ ملکی وغیر ملکی کرکٹ شیڈول میں بے ترتیبی انہیں لے ڈوبی ہے۔
خیال کیا جاتا ہے کہ اگلے معمولی ہفتوں میں قسمت کا لکھا سامنے ہوگا۔