راولپنڈی،دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز منسوخ کردیا گیا،اگلا اعلان کیا ہوا
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز منسوخ کردیا گیا ہے۔تیز بارش کے سبب گرائونڈ کھیلنے کیلئے بھی قابل نہیں رہا ہے۔
اکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل مسلسل بارش اور گیلے آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق
The first day’s play of the second Test match between Pakistan and Bangladesh at the Rawalpindi Cricket Stadium has been called off due to persistent rain and wet outfield.
اب میچ کل دوسرے روز شروع ہوگا،وقت سے 30 منٹ قبل ٹاس ہوگا۔