| | | | | | | |

رکی پونٹنگ نے سیمی فائنل پچ کا راز،افغانستان کو وننگ ٹوٹل بتادیا

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ

رکی پونٹنگ نے سیمی فائنل پچ کا راز،افغانستان کو وننگ ٹوٹل بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں افغانستان کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلہ کو سراہا ہے۔اپنی پچ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یہ ایسی پچ ہے جو فریش ہے۔اس پر گھاس بھی ہے اور اسپنرز کیلئے بھی بہت  کچھ ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024پہلا سیمی فائنل،ٹاس افغانستان کا،راشد کے فیصلے پر پروٹیز کپتان نے کیا کہا

رکی پونٹنگ کہتے ہیں کہ پچ پر کھیلنا آسان نہیں ہوگا۔140 سے 150 رنز اگر بن گئے تو پھر جنوبی افریقا کیلئے بہت مشکل ہوگا۔

راشد خان نے بتایا ہے کہ ہم اپنی مڈل آرڈسے کوئی پریشان نہیں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *