روہت شرما کے سر پر بال لگ گئی،ریٹائرڈ ہرٹ،کوہلی ناکام،بھارتی فینز ہراساں
نیویارک،کرک اگین رپورٹ
روہت شرما کے سر پر بال لگ گئی،ریٹائرڈ ہرٹ،کوہلی ناکام،بھارتی فینز ہراساں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ روہت شرما سر پر بال لگنے سے ان فٹ ۔ویرات کوہلی آئر لینڈ کے خلاف ناکام،بھارتی کرکٹ فینز میں تشویش دوڑ گئی۔
نیویارک میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے میچ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان کیا کچھ ہوتا رہا،آئرش ٹیم صرف 96 پر آئوٹ ہوگئی لیکن جواب میں ویرات کویلی ایک رن بناسکے،ہر ایک یہ کہہ رہا ہے کہ اگر کوہلی نے پریکٹس میچ نہ چھوڑا ہوتا تو آج بہتر ہوتے۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کا فاتحانہ آغاز،پچ اور کنڈیشنز آئرلینڈ کی مدد نہ کرسکیں
ادھر 52 رنزکی اننگ کھیلنے والے روہت شرما کے سر پر بائونسر لگا اور وہ میدان سے باہر چلے گئے۔نتیجہ میں وہ کچھ ہوا کہ سراسیمگی پھیل گئی۔
بھارت 8 وکٹ سے جیت اہے لیکن روہت شرما کا سین ہوگا۔