| | |

رضوان اور سعود شکیل کی سنچریوں میں دلچسپ مماثلت

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

رضوان اور سعود شکیل کی سنچریوں میں دلچسپ مماثلت

محمد رضوان کے بعد سعود شکیل کی بھی شاندار سنچری۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے 300 رنز مکمل کر لئے ہیں۔
راولپنڈی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز لنچ کے بعد کل کے سیٹ بیٹرز نے اوپر تلے سنچریاں بنائیں۔
اتفاق سے دونوں کی ٹیسٹ کیریئر میں یہ تیسری سنچری ہے۔یہ دلچسپ مماثلت ہے۔
پاکستان نے 4 وکٹ پر 304 رنز بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *