سری لنکا کے وکٹ کیپر معطل کردیئے گئے
کولمبو،کرک اگین رپورٹ
سری لنکا کے وکٹ کیپر معطل کردیئے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرسری لنکا کے وکٹ کیپر نروشن ڈکویلا معطل کردیئے گئے معطل۔ممنوعہ ادویہ کا استعمال ثابت ہوگیا ہے۔سری لنکا کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے اس سال کی لنکا پریمیئر لیگ کے دوران ٹیسٹ کروایا۔ ڈکویلا کی معطلی فوری طور پر نافذ العمل ہے اور اگلے نوٹس تک برقرار رہے گی۔
آئی پی ایل 2024 میں وہ گالے مارولز کی قیادت کررہے تھے۔سری لنکا کی وزرات کھیل اور اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے فیصلہ صادر کیا۔ان کا ڈوپ ٹیسٹ لیگ کے دوران لیا گیا تھا۔