ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش نے فیلڈ کا انتخاب کرلیا
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ
ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش نے فیلڈ کا انتخاب کرلیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے 15 ویں میچ کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا ہے اور سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔
ڈلاس میں بنگلہ دیش ٹیم اس ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے۔سری لنکا کا یہ دوسرا میچ ہے۔
سری لنکا نے ابتدائی 2.3 اوورز میں ایک وکٹ پر 21رنزبنالئے تھے۔