| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،اب تک کی 6 ہیٹ ٹرکس،پاکستانی شامل یا نہیں

 

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،اب تک کی 6 ہیٹ ٹرکس،پاکستانی شامل یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،ٹی 20 ورلڈکپ کہانی اور ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز کی بات کی جائے تو ہیٹ ٹرکس کا باب دیکھتے ہیں۔دنیا کے کون سے بائولرز کو یہ اعزاز ملا کہ وہ ہیٹ ٹرک جیسا کارنامہ سرانجام دے سکیں۔پاکستان کا کوئی بائولر یہ ہیٹ ٹرک نہیں کرسکا،پاکستان کے خلاف بھی کسی کو ہمت نہیں ہوئی۔اب تک 6 ٹی 20 ورلڈکپ ہیٹ ٹرک ہوچکی ہیں۔

بریٹ لی، آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش، نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن 16 ستمبر 2007 آسٹریلیا جیتا

کرٹس کیمفر، آئرلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،متحدہ عرب امارات شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی 18 اکتوبر 2021 ،آئرلینڈ جیت گیا

وینندو ہسرنگا ،سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ،متحدہ عرب امارات شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ 6 نومبر 2021 ،سری لنکا ہارگیا

کاگیسو ربادا، جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ،متحدہ عرب امارات شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ 10 نومبر 2021 ،جنوبی افریقاجیت گیا

کارتک میپن ،متحدہ عرب امارات بمقابلہ سری لنکا،آسٹریلیا کارڈینیا پارک، جیلونگ 18 اکتوبر 2022 ،امارات میچ ہارگیا۔

جوشوا لٹل، آئرلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ،آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 4 نومبر 2022 ،آئرلینڈ ہار گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *