بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان انجام دیکھتے ہوئےبھارت نے 16 پلیئرزکا اعلان کردیا
ممبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان انجام دیکھتے ہوئےبھارت نے 16 پلیئرزکا اعلان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے ٹریفک حادثہ کا شکار ہونے والے رشی پنت کو 2 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔19 ستمبر سے بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میں…