ویمنز ایشیا کپ 2024،بنگلہ دیشی اننگ 80 تک محدود،بھارت فائنل کا امیدوار
دمبوالا،کرک اگین رپورٹ ویمنز ایشیا کپ 2024،بنگلہ دیشی اننگ 80 تک محدود،بھارت فائنل کا امیدوار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویمنز ایشیا کپ 2024 سیمی فائنل میں بھارت کا پلڑا بھاری۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ کے ناک آئوٹ میچ میں 20 اوورز کھیل کر8 وکٹ پر صرف 80 رنزبناسکی۔ کپتان نرگس سلطانہ…