ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ ٹائی،سپر اوور ڈرامہ،نمیبیا فلم،کامیابی
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ ٹائی،سپر اوور ڈرامہ،نمیبیا فلم،کامیابی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عمان کی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کامیابی تو ہیڈ لائن نہ بن سکی لیکن نمیبیا جیسی ٹیم کے خلاف صرف 109 رنز تک محدود ہونے کے بعد اسے جواب میں اسی اسکور تک…