پاکستان بمقابلہ بھارت بڑا مقابلہ 6 اکتوبر کو دبئی میں شیڈول،ٹی 20 ورلڈکپ میچز کا پروگرام
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت بڑا مقابلہ 6 اکتوبر کو دبئی میں شیڈول،ٹی 20 ورلڈکپ میچز کا پروگرام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بھارت کا روایتی کرکٹ ٹاکرا ایک بار پھر دبئی میں شیڈول۔6 اکتوبر 2024 کو جنگ پڑے گی۔آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی…