چیمپئنز ٹرافی 2025۔پاکستان اور بھارت کا 3 بار ٹاکرا ممکن مگر کیسے،شیڈول میں تبدیلی
ممبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025۔پاکستان اور بھارت کا 3 بار ٹاکرا ممکن مگر کیسے،شیڈول میں تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 3 بار ممکن مگر کیسے۔یہ ناقابل یقین دعویٰ بھارتی میڈیا میں کیا گیا ہے۔مجوزہ شیڈول میں تو ایسی کوئی بات سامنے نہیں…