چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی چیف کا اہم بیان آگیا
دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی چیف کا اہم بیان آگیا۔آئی سی سی چیف ایگزیکٹو نے چیمئنز ٹرافی 2025 کے حوالہ سے اہم بیان جاری کیا ہے لیکن ساتھ ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کی شمولیت کے حوالہ سے خاموشی اختیار کی ہے۔اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ کہ آیا بھارتی ٹیم کو…