جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا،افغانستان کیلئے مایوسی
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا،افغانستان کیلئے مایوسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا ہے۔اس نے 2024 کے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل…