کارڈف،پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا میچ بارش سےتاخیر کا شکار
کارڈف،کرک اگین رپورٹ
کارڈف،پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا میچ بارش سےتاخیر کا شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوگیا۔دن بھر میں وقفہ وقفہ سے بارش ہے۔پچز کور ہیں اور اس وقت بھی ٹاس کے ٹائم بارش سی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق ٹاس میں آفیشلی تاخیر ڈکلیئر کردی گئی ہے۔
اس سے قبل پہلا میچ لیڈز میں بارش کی نذر ہوا تھا،برمنگھم میں پاکستان ہارگیا تھا۔
پاکستان 4 میچز کی سیریز میں 0-1 سے خسارے میں ہے۔
خیال ہے کہ ایک بار بارش رکنے پر میچ کی کوشش کی جائے گی،کم سے کم 5 اوورز کا کھیل ممکن ہے لیکن اگر بارش ہلکی پھلی ہوئی تو فیصلہ میں رات گئے تاخیر ہوگی۔