پاکستان کی شکست کے فوری بعد شعیب ملک کا یہ انداز،جشن یا انجوائے منٹ
کرک اگین رپورٹ
پاکستان کی شکست کے فوری بعد شعیب ملک کا یہ انداز،جشن یا انجوائے منٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک نے پاکستان کی شکست کے فوری بعد سوشل میڈیا پر اپنی 2 ایسی تصاویر شیئر کی ہیں،جن سے لگتا تھا کہ وہ بہت خوش ہیں یا پھر صورتحال کو انجوائے کررہے ہیں۔ان کا مقصد یہ تھا کہ کرکٹ اور کوچنگ دیکھیں۔
وہ اپنے پروگرام کو پروموٹ کررہے ہونگے لیکن پاکستان کرکٹ فینز کے سامنے ان کا یہ روپ زیادہ اچھا نہیں تھا۔پاکستان ٹیم آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں جیسے ہی امریکا سے ہاری تھی۔شعیب ملک نے یہ تصاویر شیئر کریں۔