| | | | | | |

راولپنڈی ،پہلا ٹیسٹ ،ٹاس میں تاخیر

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی 2 میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس  نہیں ہوسکا ہے۔

آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب ٹاس میں تاخیر ہوگئی ہے۔امپائرز اب پاکستان کے وقت کے مطابق صبح دس بجے پہلے میدان کا جائزہ لیں گے اور پھر ٹائمنگ سیٹ کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *