| | | | | | |

آسٹریلیا ٹاس جیت گیا،غلط فیصلہ گلے پڑسکتا

 

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 مرحلہ کی وسل بج گئی،پہلے میچ کا ٹاس بھی ہوگیا ہے جو ایونٹ کا 13واں میچ ہے۔ابو ظہبی میں ایونٹ کی بہترین ٹیمیں میدان میں اتر چکی ہیں۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین میچ کھیلا جارہا ہے۔جنوبی افریقا ورلڈ ٹی 20 کپ کی تاریخ میں کبھی آسٹریلیا کو نہیں ہراسکا ہے،ایک اور بات بھی اہم ہے کہ دونوں ٹیمیں کبھی بھی ورلڈ چیمپئن نہیں بن سکیں۔

ایرون فنچ نے ٹاس جیت لیا.آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا. یہ فیصلہ خلاف جاسکتا ہے کیونکہ کرک اگین نے لکھا تھا کہ پہلے بیٹنگ والی ٹیم جیتے گی.دیکھیں کیا ہوتا ہے.

ابو ظہبی کے چمکتے موسم میں ٹاس کا سکہ  کے حق میں گرا ہے اور  نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ حالیہ عرصہ میں یہاں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں فتحیاب ہوئی ہیں۔

دونوں سائیڈز نے توقعات کے عین مطابق پلیئنگ الیون کھلائی ہے۔تبریز شمسی پروٹیز ٹیم میں شامل ہیں،دونوں ٹیموں کے پاس اسپنرز کی اچھی ورائٹی موجود ہے۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *