| | | | | |

ابو ظہبی،پاکستان کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ،تجزیہ سچ

 

ابو ظہبی، کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے چوتھے میچ کا وقت آگیا.ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہونے والا ٹاس پاکستانی کپتان بابر اعظم نے جیتا ہے. ساتھ ہی پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. کرک اگین نے رات ہی لکھا تھا کہ اس بار پہلے بیٹنگ کی پریکٹس کی جائے گی تاکہ سیمی فائنل جیسے شو میں پریکٹس پہلے سے مدد دے.

ابو ظہبی کے اسپن اور ٹرکی ٹریک پر خاصا اچھا شو ہوسکتا ہے. پاکستان نے حیران کن طور پر اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ایسا لگتا ہے کہ ہر پلیئر اپنی جگہ ہی نہیں چھوڑنا چاہتا.

پاکستان نے 200 اسکور کا پلان کیا ہے اور اس کے لئے بیٹرز کو رول دے دیا گیا ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *