| | | | | | | |

افغانستان، سکاٹ لینڈ کا ٹاس ہوگیا،کچه دیگر اپ ڈیٹس

 

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  میں افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے. افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں. اس میچ سے ایک بات کلئیر ہوجائے گی کہ ان 2 میں سے کون سی ٹیم آگے پرواز پکڑے گی.

پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت،بھارتی شدت پسندوں کی جانب سے محمد شامی کو غدار سمیت فضول ٹائٹل ملنے کے بعد حالات خاصے خراب ہیں.
بھارت کے اپنے سابق کرکٹرز محمد شامی کی حمایت میں اپنی عوام کے خلاف بول اٹھے ہیں.
ادھر پاکستانی آل رائونڈر محمد حفیظ کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر 5 سیکنڈ کی ویڈیو جاری کی ہے. اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرکٹرز کی فیملیز بھی پاکستان بھارت میچ دیکھ رہی تھیں.

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *