| | | | | | | |

افغانستان کا ٹاس،پہلے بیٹنگ،غیر معمولی حرکات

Image by Twitter

افغانستان ٹاس جیت گیا.نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے. ساتھ میں خطرناک لیگ اسپنر مجیب الرحمٰن کی بھی واپسی ہوئی ہے. ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 گروپ 2 میں یہ میچ ہے.
اس سے بھارت کی قسمت جڑی ہے. کیوی ٹیم کے لئے بھی اہم ہے. فتح کیویز کو سیمی فائنل کا ٹکٹ دے گی.افغانستان ہارے یا جیتے اس کے ناک آئوٹ میں جانے کے امکانات کم ہیں.
کرک اگین تجزیہ کے مطابق افغان ٹیم فتح کے لئے پورا زور لگائے گی.ایسا لگتا ہے کہ کیویز کے پر کترنے کی تیاری مکمل ہے اور اس کے لئے حکمت عملی بھی طے ہے.
غیر جانبدار ذرائع کے مطابق دائیں بائیں سے بہت غیر معمولی حرکات دیکھی گئی ہیں.

ٹاس کا جیتنا،افغانستان کا پہلے بیٹنگ کرنا مفاد میں ہے. کیویز کو اسپنر ز کے جال میں جکڑا جائے گا.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *