| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،انگلینڈ کےلٹل اسٹارز نے دفاعی چیمپئن کو 97 پر ڈھیر کردیا

 

کرک اگین رپورٹ

Twitter image

ایک جانب انگلینڈ کی سینئر ٹیم آج ایشز کے آخری ٹیسٹ کی آخری اننگ میں 56 رنز کے اضافہ کے دوران مکمل آئوٹ ہوئی ۔سیریز 4 ناکامیوں کی داستان بنی،ٹیم ہزیمت کا شکار ہوئی تو دوسری طرف آج ہی اس کے لٹل اسٹارز نے عزت بحالی کی کامیاب کوشش کی ہے۔

ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں اس نے بنگلہ دیش پر غصہ نکال دیا۔باسیٹری کے گروپ اے کے میچ میں ٹائیگرز کو97کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا ہے۔
ایک موقع پر بنگلہ دیش کے 9 کھلاڑی صرف 51 کے قلیل اسکور پر پویلین لوٹ گئے تھے۔اس وقت 25 اوورز بھی مکمل نہیں ہوئے تھے۔ٹیم 36 ویں اوور تک اننگے گئی۔
نعیم الرحمان اور ریپون نے آخری وکٹ پر مزاحمت کی۔

ریپون نے 33 کی اننگ کھیلی ۔جوشو بیڈن نے 16 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں۔بنگلہ دیش ایونٹ کا دفاعی چیمپئن بھی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *