| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 4 میچز

 

کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہفتہ کو 4میچز کھیلے جارہے ہیں ۔8 ٹیمیں مختلف گروپس کی حرکت میں ہونگی۔اس میں بھارت بھی شامل ہے۔

گروپ بی میں بھارت اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔یہ میچ پروویڈنس میں ہوگا۔

دوسرا میچ باسٹری میں کینیڈا اور یو اے ای کھیل رہے ہیں۔یہ گروپ اے کا میچ ہے۔

تیسرا میچ آئرلینڈ اور یوگنڈا کا ہوگا۔گروپ بی کا یہ میچ جارج ٹائون میں شیڈول ہے۔

چوتھا میچ گروپ سی میں زمبابوے اور پاپا نیوجینی میں ہونا ہے۔یہ مقابلہ پورٹ آف سپین میں ہوگا۔

انڈر 19 ورلڈ کپ،گروپ ڈی کےمیچز میں آسٹریلیا اور سری لنکا سرخرو

جمعہ کو ایونٹ کا آغاز ہوا تھا۔آسٹریلیا اور سری لنکا نے مدمقابل ٹیموں کو ہرادیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *