| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ،آسٹریلیا ہار گیا

 

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ

File photo

انڈر 19 ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ،گروپ ڈی میں سری لنکا نے آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم کو 4  وکٹ سے شکست دے دی،176 رنزکے معمولی ہدف کے تعاقب میں اسے مشکلات تو رہیں لیکن آخر کار فتح اس کا مقدر بنی۔فاتح ٹیم کی جانب سے ڈیمورتھنے نے 52 کی اننگ کھیلی باندرا نے 33 اور سمارتھنے نے 32 رنز کئے۔لنکا نے 78 بالز قبل ہدف پورا کرلیا۔

اس سے پہلے پہلا میچ باوقار انداز میں جیتنے والی ٹیم آج ایک کمزور حریف کے خلاف صرف 175 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ اوپنر کیمبل کیلاوے 54 اسکور کے ساتھ نمایاں رہے۔آسٹریلیا کو ڈیونتھ ویلاگے لڑگئے،انہوں نے صرف 28 رنز دے کر 5 وکٹیں  حاصل کیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *