| | | | | |

انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا کے پاس بعد کی بیٹنگ،سنہری موقع

 

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

Image source Twitter

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے ٹاس جیت لیا ہے. یہاں سے ایونٹ کے گروپ 1 کی ٹاپ ٹیم انگلینڈ کا کڑا امتحان ہوگا. اسے آج پہلے بیٹنگ کا کہا گیا ہے.

نائٹ کرکٹ میں پہلی بیٹنگ خاصی مشکل ہوتی ہے. ایسے میں انگلش ٹیم کو اگر قیمت چکانی پڑی تو صورتحال دلچسپ ہوجائے گی.

سری لنکا نے پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے. اس طرح آج اسے تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع ہے .سری لنکا کے اس وقت صرف 2 پوائنٹس ہیں. وہ انگلینڈ کی پیش قدمی کو ٹاس کی مدد سے روک پاتا ہے یا نہیں.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *