| | | | |

انگلینڈ ڈبل کرائون کا امیدوار،ورلڈ ٹی 20 میچز کا پروگرام

 

کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ایک بار ورلڈ ٹی 20 کپ جیت چکی ہے۔اتفاق سے یہ اس کا تاریخ کا پہلا آئی سی سی ایونٹ بھی تھا۔پھر 2019میں اس نے ورلڈ کپ بھی پہلی بار جیت لیا۔انگلش ٹیم کے لئے کوالٹی کی بات یہ ہے کہ وہ اس وقت ورلڈ چیمپئن ہے۔محدود اوورز کرکٹ کی بادشاہت قائم ہے۔ورلڈ ٹی 20 بھی اسی زمرے میں آتا ہے۔محدود در محدود فارمیٹ کا ایونٹ۔انگلینڈ کی شدید خواہش ہوگی کہ وہ یہ اعزاز بھی اپنے نام کرے تاکہ بیک وقت 2 ٹائٹل کا چیمپئن ہوجائے۔

انگلش ٹیم گروپ 1 میں ہے،اس کے میچز کا پروگرام کچھ یوں ہے۔

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز،23 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ کوالیفائر،27 اکتوبر،ابو ظہبی،دوپہر 3بجے

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا،30 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ کوالیفائر،یکم نومبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا،6 نومبر،شارجہ،رات 7 بجے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *