| | |

انگلینڈ کرکٹ کے جھٹکے نہ تھم سکے،بڑا استعفیٰ

 

لندن۔کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کرکٹ کے جھٹکے نہ تھم سکے،بڑا استعفیٰ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو مستعفی۔کرکٹ ایوانوں میں بے چینی۔نئے چیف کا بھی تقرر ہوگیا۔

گزشتہ سال کے آخر میں دورہ پاکستان سے انکار کے بعد سے اب تک انگلش کرکٹ زلزلہ کی زد میں ہے۔

پہلے چیئرمین واٹمور کو گھر جانا پڑا تھا۔گزشتہ ہفتوں میں ہیڈ کوچ جبری رخصی پر مجبور ہوئے۔پھر انگلینڈ ٹیم کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز بھی استعفی دے گئے تھے۔
پھر انگلش کپتان بین سٹوکس بھی آخر کار استعفی دے گئے۔

اب ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہوریسن نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
انہوں نے منگل کی صبح ٹوئٹ کیا۔
سابق کپتان کلیئر کونور چیف ایگزیکٹو ای سی بی ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *