| | | | |

آئی سی سی ایوارڈ،محمد رضوان انفرادی ٹائٹل لے اڑے،گلوبل باڈی کا اعلان

دبئی،کرک ا گین رپورٹ

آئی سی سی نے سال کا بہترین کھلاڑی پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کو قرار دے دیا ہے۔رکیں یہ ٹائٹل ایک اعزاز ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر 2021 کا ہے۔مطلق اعزاز آنا ابھی باقی ہے۔

آئی سی سی کا سب سے بڑا سالانہ ایوارڈ،پاکستان کے 2 کھلاڑی منتخب،شاہین اور رضوان میں مقابلہ

محمد رضوان نے سال 2021 میں  29 میچزمیں1329 اسکور کئے،کلینڈرا یئر میں کوئی ایک ہزار تک نہیں جاسکا تھا۔

آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم میں بھی وہ شامل تھے۔

آئی سی سی نے ابھی ون ڈے،ٹیسٹ اور پھر سال کی تمام فارمیٹ کے بہترین پلیئرز کااعلان بھی کرنا ہے۔محمد رضوان دیگر اعزاز کے امیدوار تو ہیں لیکن ٹیسٹ کرکٹ کا ایوارڈ کہیں اور جاتا دکھائی دیتا ہتے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *