| | | | | | | | | | | |

آسٹریلیا کا بمبار ہوم سیزن،6ممالک کی سیریز،پاکستان کے 2 دورے،مکمل شیڈول

میلبورن،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کا بمبار ہوم سیزن،6ممالک کی سیریز،پاکستان کے 2 دورے،مکمل شیڈول۔کرکٹ آسٹریلیا کا دھماکے دار ہوم سیزن،6 ممالک اس کا ہوم سیزن بھرنے جائیں گے۔16 ممالک کا ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 اس کے علاوہ ہے۔یوں کرکٹ کی دنیا میں ایک سیزن میں 6 ممالک کی ٹیمیں کینگروز سدھاریں گی،پاکستان کی 2 ٹیمیں بھی شامل ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے  موسم گرما کے لیے فکسرز جاری کیے  ہیں، جس میں ایک بمپر سیزن کا انکشاف کیا گیا ہے جو اگست2022 سے جنوری   2023 کے آخر تک پھیلا ہوا ہے۔سیزن میں بین الاقوامی کرکٹ کے پہلے سے زیادہ دن شامل ہیں جس میں کل 6ممالک آسٹریلیا کا دورہ کر رہے ہیں، جبکہ مردوں اور خواتین کی ٹیموں کے لیے متعدد غیر ملکی دورے بھی ہیں۔

اس سال غیر ملکی سرزمین پرسری لنکا کے دورے کے بعد مردوں کی ٹیم وائٹ بال گیمز کا آغاز کرے گی، جس کا آغاز زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے ہوگا، اس کے بعد اکتوبر میں ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز ہوگی۔

اس کے بعد ورلڈ کپ  ٹی 20 ہوگا۔پھرویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز  شیڈول ہے لیکن اس سے پہلے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا انعقاد بی ہو گا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ 30 نومبر کو پرتھ اسٹیڈیم میں ہوگا، اس کے بعد دوسرا 8 دسمبر کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا اور آخری ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔

کپتان سمیت انگلینڈ کے 2 کھلاڑی کمنٹری روم میں کھیلیں گے

جنوبی افریقہ کے خلاف آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز 17 دسمبر سے 8 جنوری تک گابا، ایم سی جی اور ایس سی جی میں کھیلی جائے گی۔

آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم پاکستان کے خلاف ہوم سیریز میں ٹی 20 اور ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی،یوں پاکستان کی مردوں کی ٹیم ورلڈ ٹی 20 کپ اور خواتین ٹیم باہمی سیریز کے لئے آسٹریلیا میں ہوگی۔یہ ایک الگ مقام ہوگا۔

زمبابوے کا دورہ آسٹریلیا،ون ڈے سیریز

پہلا ون ڈے،اتوار 28 اگست: ریور وے اسٹیڈیم، ٹاؤنس ویل، صبح 9:40 بجے

دوسرا ون ڈے،بدھ 31 اگست: ریور وے اسٹیڈیم، ٹاؤنس ویل، صبح 9:40 بجے

تیسرا ون ڈے،ہفتہ 3 ستمبر: ریور وے اسٹیڈیم، ٹاؤنس ویل، صبح 9:40 بجے

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا،ون ڈے سیریز

پہلا ون ڈے،منگل، 6 ستمبر: کازلی اسٹیڈیم، کیرنز، دوپہر 2:20 بجے

دوسرا ون ڈے،جمعرات، 8 ستمبر: کازلی اسٹیڈیم، کیرنز، دوپہر 2:20 بجے

تیسرا ون ڈے،اتوار 11 ستمبر: کازلی اسٹیڈیم، کیرنز، دوپہر 2:20 بجے

ویسٹ انڈیز کا دورہ آسٹریلیا،ٹی 20 سیریز

پہلا ٹی 20،بدھ 5 اکتوبر: میٹریکون اسٹیڈیم، گولڈ کوسٹ، شام 6:10 بجے

دوسرا ٹی 20،جمعہ 7 اکتوبر: میٹریکون اسٹیڈیم، گولڈ کوسٹ، شام 6:10 بجے

انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا،ٹی 20 سیریز

پہلا ٹی 20 میچ،اتوار 9 اکتوبر: گابا، شام 5:40 بجے

دوسرا ٹی 20 میچ،بدھ 12 اکتوبر: مانوکا اوول، کینبرا شام 6:40 بجے

تیسرا ٹی 20 میچ،جمعہ 14 اکتوبر: مانوکا اوول، کینبرا شام 6:40 بجے

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ

گروپ مرحلہ،16 سے 21 اکتوبر

سپر 12 مرحلہ،22 اکتوبر سے 6 نومبر

سیمی فائلنز،9 اور 10 نومبر

فائنل،13 نومبر 2022

انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا،ون ڈے سیریز

پہلا ون ڈے،جمعرات 17 نومبر: ایڈیلیڈ اوول، دوپہر 1:50 بجے

 دوسرا ون ڈے،ہفتہ 19 نومبر:سڈنی، دوپہر 2:20 بجے

تسرا ون ڈے،ایم سی جی،منگل 22 نومبر، دوپہر 2:20 بجے

ویسٹ انڈیز کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز

 پہلا ٹیسٹ، 30 نومبر سے،پرتھ اسٹیڈیم، صبح 10:20 بجے

آٹھ  دسمبر: دوسرا ٹیسٹ، ایڈیلیڈ اوول، دوپہر 2:30 بجے

جنوبی افریقا کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز

 سترہ سے 21 دسمبر: پہلا ٹیسٹ، گابا، صبح 10:20 بجے

 باکسنگ ڈے ٹیسٹ،26دسمبر: دوسرا ٹیسٹ ،ایم سی جی صبح 10:30 بجے

چار جنوری: تیسرا ٹیسٹ،ایس سی جی، صبح 10:30 بجے

جنوبی افریقا کا دورہ آسٹریلیا،ون ڈے سیریز

پہلا ون ڈے،جمعرات 12 جنوری: بلنڈ اسٹون ایرینا، ہوبارٹ، دوپہر 1:30 بجے

دوسرا ون ڈے،ہفتہ 14 جنوری ایس سی جی، دوپہر 12:40 بجے

تیسرا ون ڈے،منگل 17 جنوری: پرتھ اسٹیڈیم، دوپہر 12:40 بجے

پاکستان خواتین ٹیم کا دورہ آسٹریلیا،ون ڈے اور ٹی 20 سیریز

پہلا ون ڈے،پیر 16 جنوری: ایلن بارڈر فیلڈ، برسبین صبح 10:05 بجے

دوسرا ون ڈے،بدھ 18 جنوری: ایلن بارڈر فیلڈ، برسبین صبح 10:05 بجے

تیسرا ون ڈے،ہفتہ 21 جنوری: نارتھ سڈنی اوول، صبح 10:05 بجے

پہلا ٹی 20،منگل 24 جنوری: نارتھ سڈنی اوول، دوپہر 1:45 بجے

دوسرا ٹی 20،جمعہ 27 جنوری: مانوکا اوول، کینبرا، شام 7:05 بجے

تیسرا ٹی 20 میچ ،اتوار 29 جنوری: مانوکا اوول، کینبرا، دوپہر 1:45 بجے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *